تھانگ دار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تھانگی، وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تھانگی، وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو۔